ہزاروں تحریروں کے خالق ایم اے راحت اب ہم میں نہیں رہے…

M-A-Rahat-Death-.jpg

ایک افسوس ناک خبر…

انہیں چند دن پہلے ہسپتال میں میں داخل کیا گیا تھا، ڈاکٹرز کے مطابق وہ قومہ میں چلے گئے تھے اور ان کی حالت نہایت تشویشناک تھی- یاد رہے ایم اے راحت نے اب تک لگ بھگ ساڑھے گیارہ سو ناول اور تقریبا” ساڑھے تین ہزار مختصر کہانیاں اور افسانے لکھے ہیں

انتطامیہ اُردو صفحہ

انتطامیہ اُردو صفحہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top