پاکستانی مارکیٹ میں ببر شیر کا گوشت فروخت کیلئے پیش قیمت کتنے لاکھ روپے فی کلو گرام ہے؟

Lion-Meat.jpg

سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ پر جس خفیہ کاروبار کی تشہیر کی جا رہی ہے اسکے بارے میں جان کر تو آپ کے چودہ طبق ہی روشن ہو جائینگے اور اگر واقعی یہسچ ہے تو انتہائی قابل نفرت بات ہے۔سندھ میں یہ افواہ زور و شور سے جاری ہے کہ یہاں ببر شیر کاگوشت بھی دستیاب ہے،بظاہر ایک کاروباری گروہ، ادارہ یا شاید کوئی کمپنی ببرشیر کا تازہ گوشت فروخت کرنے کادعویٰ کر رہی ہے اورحیران کن طور پر لوگ بھی اس میں دلچسپی لے رہے ہیں،واٹس ایپ پیغام میں بھیجی شیر کیکھال اتارتے ہوئے ایک تصویر اور پیغام وائرل ہو رہا ہے جس میں اسکی قیمت بھی بیان کی گئی ہے،ریٹ لسٹ کے مطابق ایک کلو شیر کا تازہ گوشت صرف 3 لاکھ روپے میں دستیاب ہے جبکہ 2 کلو گوشت پر سپیشل ڈسکائونٹ دیا گیا ہے اور اس کی قیمت صرف 5 لاکھ روپے ہے اور اگر کوئی 5 کلو گوشت خریدنا چاہتا ہے تو اس کیلئے 10 لاکھ روپے خرچ کرنا ہونگے۔واٹس ایپ پر پیغام بھیجنے والے شخص نے اپنے نام کیساتھ نہ صرف رابطہ نمبر دیا ہے بلکہ آن لائن آرڈر کیلئے ایک ویب سائٹ کا لنک بھی دے رکھا ہے

انتطامیہ اُردو صفحہ

انتطامیہ اُردو صفحہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top