دنیا کے جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر

379623_58325264.jpg

سروے میں چائینہ دوسرے ،تائیوان تیسرے ،جنوبی افریقہ چوتھے جبکہ فہرست میں امریکہ کو پانچواں نمبر دیا گیا ہے۔
دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی ۔

ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے ،جس میں سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے اقوام کے بارے بتایا گیا ہے ، اس میں بھارت کو سب سے زیادہ جاہل ترین ملک قراردے گیا ، فہرست میں چائینہ دوسرے ،تائیوان تیسرے جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہیں ۔

فہرست میں امریکہ کو پانچواں نمبر دیا گیا ہے جبکہ برازیل کا چھٹا، تھائی لینڈ کا ساتواں ، سنگاپور کا آٹھواں ،ترکی کا نواں اور انڈونیشیا کا دسواں نمبر ہے ۔

پہلے دس ممالک میں پاکستان کا نام نہیں ہے ،سروے مں 40 ممالک کے 500 سے 1000 لوگوں کے انٹرویو کئے گئے جس میں ان سے معاشرے ، ملک کی آبادی اور صحت کے متعلق سوالات کئے گئے۔

دنیا نیوز

انتطامیہ اُردو صفحہ

انتطامیہ اُردو صفحہ

loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top