پاکستانی آرٹسٹ کے تصوری آرٹ کا ایسا مجموعہ جو آپ کو حیران کر دے گا۔

1.jpg

عُمر گیلانی لاہور سے تعلق رکھنے والے تصوری آرٹسٹ ہیں جنہوں نے ’’ پاکستان پلس ‘‘ کے نام سے اک تصوری آرٹ کا مجموعہ تیار کیا ہے جو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ مقبولیت حاصل کر گیا ہے،

دیکھئے تصوری آرٹ کے چند نمونے

 


عمر گیلانی نے تجرباتی طور پر دیسی پاکستان کو تصوری آرٹ میں شامل کیا ہے،
عُمر گیلانی کے آفیشل فیس بُک پیج پر آپ مزید آرٹ دیکھ سکتے ہیں

 

انتطامیہ اُردو صفحہ

انتطامیہ اُردو صفحہ

loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top